Here is the Urdu translation of Surah Al Kafirun:
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا۔
قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَ (1)
تم فرماؤ، اے کافرو۔
لَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ (2)
نہ میں پوجتا ہوں جو تم پوجتے ہو۔
وَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ (3)
اور نہ تم پوجتے ہو جو میں پوجتا ہوں۔
وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ (4)
اور نہ میں پوجوں گا جو تم نے پوجا۔
لَكُمْ دِیْنُكُمْ وَ لِیَ دِیْنِ (6)
تمہیں تمہارا دین اور مجھے میرا دین۔
If you need further assistance or a specific part translated, feel free to ask!
No comments:
Post a Comment