Sunday, 1 August 2021

Lodhran News

ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 لودھراں بتاریخ یکم اگست 2021 لودھراں۔ شجاع آباد روڈ اڈا سکندری کے قریب کمرے کی چھت گرنے سے 5 بچے جانبحق 3 زخمی۔ لودھراں۔ شجاع آباد روڈ اڈا سکندری کے قریب مکان کی چھت گر گئی۔ ریسکیو 1122 لودھراں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے بروقت موقع پر پہنچ کر ریسکیوآپریشن شروع کردیا۔ ریسکیو 1122 لودھراں۔ ریسکیو ٹیم نے ملبے سے 8 بچوں کو نکالا جن میں سے 3 زخمی جبکہ 5 جانبحق ھو چکے تھے۔ ریسکیو 1122 لودھراں۔ بچے کمرے میں ٹی وی دیکھ رھے تھے اسی دوران کمرے کی چھت گر گئی۔ ریسکیو 1122 لودھراں۔ملحقہ زیر تعمیر مکان کی چھت کا سامان پرانی چھت پر رکھنے سے کمرے کی چھت گری۔ ریسکیو 1122 زخمیو کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کردی گئی۔ ریسکیو 1122 لودھراں۔ ریسکیو ٹیم نے ضروری کارروائی کے بعد جانبحق بچوں کی ڈیڈ باڈیز ورثہ کے حوالے کر دیں۔ ریسکیو 1122

No comments:

Post a Comment