Thursday, 4 November 2021

PPSC Educators jobs

PPSC


https://www.ppsc.gop.pk/(S(mpwwuyqfrsdfeiqavvk4ehkz))/default.aspx

#big #breakingnews 

گورنمنٹ آف پنجاب کا ایجوکیٹرز اور کلاس 4 کی بھرتیوں کے لئے باقاعدہ اعلان

33 ہزار سے زائد اساتذہ کرام بھرتی کئے جائیں گے جن میں سے پہلے مرحلے میں فی الفور 15000 اساتذہ کرام بھرتی کئے جائیں گے

اور 25000 درجہ چہارم کی آسامیوں پر بھرتی کی جائے گی اور فوری طور پر 11000 کلاس 4 کی بھرتیاں فوری کی جائیں گی۔

No comments:

Post a Comment